the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسلمانوں اور بالخصوص خواتین کی صلاحیتوں پر سوال اٹھانے والوں کو دیا مہاراشٹرا کی ایک مسلم کھلاڑی نے کرارا جواب۔

ممبئی 11 جنوری (یو این آئی)بھارت میں مسلمانوں اور بالخصوص مسلم خواتین کی صلاحیتوں اور پر سوال اٹھانے والوں کو، مہاراشٹرا کی ایک مسلم خاتون کھلاڑی نے،



ایورسٹنگ رننگ چیلنج(ای آر سی) کو کامیابی سے مکمل کرنے والی پہلی بھارتی بن کر ایک کرارا جواب دیا ہے۔

ایورسٹنگ رننگ چیلنج(ای آر سی) کے منتظمین نے پیر کو یہاں بتایا کہ ممبئی سے متصل تھانہ ضلع کی ایک کھلاری ،ایورسٹنگ رننگ چیلنج (ای آر سی) کو مکمل کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.