the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،5اپریل (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے بمبئی ہائی کورٹ کے سی بی آئی تحقیقات کا حکم دینے کے بعد اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہےفی الحال استعفے کے منظور کیے جانے کے سلسلہ میں کوئی



اطلاع نہیں ملی ہے دراصل سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ نے ان پر بدعنوانی کا الزام لگایا تھا جبکہ این سی پی لیڈر نواب ملک نے کہاکہ استعفیٰ کی منظوری کے بارے میں ورشا سرکاری رہائش گاہ سے کوئی اطلاع موصول نہیں۔ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.