: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چتردرگا، 2 ستمبر (یو این آئی) نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار مروگھ مٹھ کے پجاری شیومورتی مروگھا شرنارو کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد جمعہ کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا شرنارو کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا
گیا ہے اور وہ جمعرات سے چتردرگا ڈسٹرکٹ جیل میں ہیں رات تقریباً 10 بجے پولیس کی ایک ٹیم نے انہیں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان حراست میں لیا اورتفتیشی افسر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انیل کمار کی قیادت میں پوچھ گچھ کے لیے ایک نامعلوم مقام پر لے گئے۔