the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب 17 نومبر کو پیش آئے بس حادثے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ہفتہ کو بعد نمازِ ظہر  ادا کی گئی۔نمازِ جنازہ کے بعد تدفین جنت البقیع میں عمل میں آئی۔  حکومت ہند کے اعلی سطحی وفد کی قیادت کرنے والے  آندھرا پردیش کے گورنر جسٹس ایس عبدالنذیر ؛ تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین ؛ مجلس کے رکن



اسمبلی محمد مسجد حسین اور سیکریٹری اقلیتی بہبود بی شفیع اللہ نے مسجدِ نبویؐ میں نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور جنت البقیع قبرستان میں مرحومین کی تدفین کے موقع پر موجود رہے۔اس موقع پر سعودی عرب میں بھارتی سفیر ڈاکٹر سہیل خان اور قونصل جنرل جدہ فہد سوری بھی لواحقین اور تعزیت کے لیے آئے افراد کے ساتھ شریک تھے۔
ہندوستانی سفارتخانے نے ایک بار پھر اس افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.