: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 16 نومبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے تمام 230 سیٹوں پر جمعہ 17 نومبر کو ووٹنگ ہوگی اس سے قبل الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں ریاست کے تمام 230 حلقوں میں جمعہ 17 نومبر کو ووٹنگ کا
دن مقرر ہے ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہو کر شام چھ بجے تک جاری رہے گی حالانکہ نکسل متاثرہ بالاگھاٹ، ڈنڈوری اور منڈلا اضلاع کے متعلقہ نکسل علاقوں میں واقع پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوگا اورپر سہ پہر 3 بجے تک مکمل ہوگا۔