the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ ، 21 جولائی (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن کا منگل کی صبح یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 85 سال کے تھا۔
اتر پردیش حکومت میں وزیر او ان کے بیٹے آشوتوش ٹنڈن نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔
انہوں نے ٹویٹر پر لکھا- ’’بابو جی نہیں رہے‘‘۔
بھارتیہ



جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رہنما لال جی ٹنڈن گذشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور لکھنؤ کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مسٹر ٹنڈن جو اترپردیش حکومت میں وزیررہے ، نے آج صبح 5.35 بجے آخری سانس لی۔ ان کا انتم سنسکار آج شام اداکیا کیا جائے گا۔
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.