the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

مادھاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مادھاپور پولیس اسٹیشن میں سب انسپکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ونئے کو اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے حکام نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک مقدمے میں تعاون فراہم کرنے کے



عوض سب انسپکٹر ونئے نے شکایت کنندہ سے 50 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ طے شدہ منصوبے کے تحت جب وہ شکایت کنندہ سے نقد رقم وصول کر رہا تھا اسی دوران اے سی بی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے اسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔اے سی بی حکام نے رشوت کی رقم ضبط کر کے ملزم سب انسپکٹر کو تحویل میں لے لیا ہے جبکہ اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.