: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30مئی(ایجنسی)ہندوستانی فوج کے ڈی جی ایم او، لیفٹیننٹ جنرل رانبیر سنگھ، ہندوستانی کے سب سے اہم مانے جانے والیے شمالی فوج کے کمانڈر ہونگے. لیفٹیننٹ جنرل دیوراج امبو کی جگہ لیں گے- بتادیں کہ
لیفٹیننٹ جنرل دیوراج کو ڈپٹی چیف جنرل عہدے پر مقررکیا گیا ہے، فوج کے شمالی کمانڈ کے بارے میں ہم آپ کو بتادیں کہ یہ ایک واحد ایسا کمانڈ ہے جو پاکستان اور چین کی سرحد پر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سب سے آگے ہوتا ہے.