: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اپریل (ذرائع) لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ موجودہ آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے کی جگہ لیں گے، جو اس ماہ
30 اپریل کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے سابق طالب علم ہیں۔ انہیں دسمبر 1982 میں کور آف انجینئرز (دی بامبے سیپرز) میں کمیشن ملا تھا-