: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اڈانی معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی منگل 7 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اڈانی معاملے کی جے پی سی (مشترکہ پارلیمانی
کمیٹی) سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن کے نعرے بازی کے درمیان پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی پیر کو دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ واضح رہے کہ دونوں ایوانوں کی کارروائی جمعہ کو 6 فروری تک ملتوی کر دی گئی تھی۔