the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

ملک بھر میں گھریلو اور کمرشل ایل پی جی سلنڈرز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گھریلو 14.2 کلو کے سلنڈر کی قیمت 60 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 115 روپے بڑھا دی گئی ہے، نئی قیمتیں



آدھی رات سے نافذ العمل ہیں۔حیدرآباد میں گھریلو سلنڈر کی قیمت اب 965 روپے ہو گئی ہے۔ اجوال پراجیکٹ کے سلنڈرز کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اضافہ مغربی ایشیا میں جنگ کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.