the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/5اپریل(ایجنسی) کاویری پانی کے مینجمنٹ بورڈ کے قیام کی مانگ کو لے کر اے آئی ڈی ایم کے کے ارکان کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں آج 21 ویں دن بھی کوئی كام کاج نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔



18px; text-align: start;">ایوان کی کارروائی ایک بار ملتوی ہونے کے بعد دوپہر 12 بجے جیسے ہی کارروائی دوبارہ شروع ہوئی پہلے ہی سے چیئر کے قریب موجود اے آئی ڈی ایم کے کے ارکان نے زور زور سے نعرے لگانے شروع کر دیئے۔

وہ ہاتھوں میں تختیاں لئے ہوئے تھے، جن پر کاویری مینجمنٹ بورڈ کے قیام کا مطالبہ لکھا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.