the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 فروری (یو این آئی)لوک سبھا میں جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے وزیراعظم نریندر مودی کو ڈنڈے مارے جانے والے بیان کے سلسلے میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اپوزیشن کانگریس پارٹی کے اراکین کےدرمیان تیکھی نوک جھونک لنچ کے بعد بھی جارہی رہی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر اے راجہ نے ایوان کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کردی۔
لنچ کےبعد جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی برسراقتدار پارٹی اور اپوزیشن ہنگامہ



کرنے لگے۔ ہنگامہ کے درمیان پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ ایوان میں ایک وزیر کےخلاف جس طرح کا رویہ اختیار کیا گیا اس کی زبردست مذمت کی جانی چاہئے۔ ہنگامہ نہیں رکنے کےبعد ایوان کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
اس سےپہلے وقفہ سوال میں جب مسٹر راہل گاندھی کے سوال کا وزیر صحت ڈاکٹر ہرشن وردھن نے جواب دینے سے پہلے یہ کہا کہ مسٹر گاندھی نے وزیراعظم کے خلاف جس غلط الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے ، وہ اس کی مذمت کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.