the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
امیٹھی، 4 جون (ذرائع) امیٹھی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار سمیرتی ایرانی نے کہا، مجھے لگتا ہے کہ آج عوام سے اظہار تشکر کرنے کا دن ہے- جو جیتے انہیں مبارکباد دینے کا دن ہے، انہوں نے کہا میں نے ہر گاؤں میں جاکر کام کیا، ہار یا جیت کے باوجود میں لوگوں سے جڑی اور میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے-
اتر پردیش کی امیٹھی لوک سبھا سیٹ پر مقابلہ بے حد دلچسپ رہا۔



گاندھی خاندان کی روایتی سیٹ پر اس بار کانگریس نے جیت درج کی ہے- کانگریس سے کے ایل شرما نے بی جے پی کی سمیرتی ایرانی کو شکست دی ہے- ایرانی نے گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں راہول گاندھی کو امیٹھی سے شکست دی تھی۔ کشوری لال نے اسمرتی ایرانی کے خلاف 1 لاکھ 67 ہزار 196 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ شرما کو کل 5 لاکھ 39 ہزار 228 ووٹ ملے ہیں۔ وہیں اسمرتی ایرانی کو 3 لاکھ 72 ہزار 32 ووٹ ملے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.