: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،5 ستمبر (یو این آئی)برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی نے بورس جانسن کی جگہ ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے سیکریٹری خارجہ لزٹرس کے حق میں ووٹ دے دیا اور وہ منگل کو عہدہ سنبھالیں گی لندن میں کنزرویٹو پارٹی کے
رہنماؤں لز ٹرس اور رشی سونک کے درمیان مقابلہ ہوا تاہم لز ٹرس نے الیکشن جیت لیا برطانوی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے اراکین کی ووٹنگ میں لز ٹرس نے 57.4 فیصد 81 ہزار 326 ووٹ حاصل کیے جبکہ رشی سونک نے 42.6 فیصد 60 ہزار 399 ووٹ حاصل کیے۔