: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،31اگسٹ(ایجنسی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی ذات یا مذہب نہیں ہے اور یہ سماج اور انسانیت کے لئے ایک خطرہ ہے۔ انہوں نے کشمیر کی
وادی میں مذہب کا استعمال اکسانے اور اور دہشت گردی کے لئے بالوسطہ طور پر پاکستان کی کوششوں کا حوالہ دیا اور کہا، "کوئی مذہب انتہا پسندی نہیں سکھاتا ہے نہ ہی اس کی تبلیغ کرتا ہے اور نہ اس کی حمایت کرتا ہے۔ ایک دہشت گرد انسان نہیں ہوتاہے۔