: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام پارٹی لیڈروں پر زور دیا کہ وہ پارلیمنٹ کے نئے اور نوجوان ممبران کو اپنے مستقبل اور جمہوریت کے
مستقبل کی خاطر فلور پر بولنے کے لیے زیادہ وقت دیں۔ پی ایم مودی نے چہارشنبہ کو کہا، ’’نوجوان ایم پیز شکایت کرتے ہیں کہ انہیں پارلیمنٹ سے کچھ سیکھنے کو نہیں مل رہا ہے کیونکہ اجلاس ملتوی ہو جاتا ہے.‘‘