the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

مشہور پلے بیک سنگر آشا بھونسلے کی طبیعت اچانک بگڑنے کے بعد انہیں فوری طور پر ممبئی کے بریچ کینڈی ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق 92 سالہ گلوکارہ کو اچانک دل کا دورہ (کارڈیک اریسٹ) پڑا، جس کے بعد گھر والوں نے انہیں ہنگامی طور پر



ہاسپٹل پہنچایا۔ ڈاکٹروں کے مطابق وہ اس وقت ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں اور انہیں فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
تاہم خاندانی ذرائع کی جانب سے ابھی تک ہاسپٹل میں داخلے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کی صحت کی حالت اور علاج پر ردعمل کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.