: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 27 اگست (یو این آئی) ملک کی 26 ریاستوں کے کسانوں کی تنظیموں کے لیڈروں نے کہا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کریں گے کہ وہ ان کی ریاست میں بھی حکومت تلنگانہ کی جانب سے متعارف کردہ زرعی ترقیاتی پالیسوں کو نافذ
کرے- ملک میں زرعی شعبہ کی صورتحال کے علاوہ تلنگانہ میں زراعت اور آبپاشی کے شعبہ کی ترقی کا جائزہ لینے کے لیے 25 ریاستوں کے کسانوں کی تنظیموں کے نمائندوں نے آج تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کے کیمپ آفس پرگتی بھون پہنچ کر ان سے ملاقاتا کی-