the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، یکم جنوری (یو این آئی) لاوے پورہ تصادم میں غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کے مطالبے کے حق میں جمعے کے روز سری نگر کے بیشتر حصوں میں ہڑتال رہی کسی بھی سیاسی یا علاحدگی پسند جماعت کی طرف سے کوئی ہڑتال کال دئے بغیر ہی سری نگر کی سیول لائنز اور شہر خاص کے کئی علاقوں میں جمعے کے روز ہڑتال



رہی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق بازاروں میں تمام دکانیں بند رہیں تاہم سڑکوں پر پبلک و پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل جاری رہی۔

شہر کے مرکزی علاقوں جیسے تاریخی لالچوک، بڈشاہ چوک، ریگل چوک، مائسمہ، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ، بٹہ مالو، مولانا آزاد روڈ، رزیڈنسی روڈ ور ڈلگیٹ میں تجارتی و دیگر متعلقہ سرگرمیاں ٹھپ رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.