: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کاماریڈی ضلع کے 31 ویں وارڈ سے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر ہاتھ سے ہاتھ جوڑو پروگرام کا آغاز کیا گیا. اس پروگرام کا آغاز کانگریس پارٹی لیڈران خواتین صدر،
میونسپل کونسلر پکا گیانیشوری، روی پرساد، اور شاہد حسین و یوتھ ممبران نے کی. جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سےسابق وزیر شبیرعلی نے شرکت کی، جن کے ہاتھوں بائیک ریلی کا آغاز کیا گیا اور کاماریڈی ضلع کے مختلف وارڈوں کا دورہ کیا گیا.