: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملاپورم (کیرالہ)، 28 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کے 21 ویں دن بدھ کو یہاں پانڈی کڈ میں پارٹی کارکنان اور عام لوگ کی بڑی تعداد جمع ہوئی کیرالہ میں جاری یاترا کا یہ 18 واں دن ہے یہ صبح 10.30 بجے وندور
میں رکے گی اور شام 5 بجے دوبارہ شروع ہوگی اور شام 7 بجے ملاپورم کے نیلمبور پہنچے گی منگل کی شام ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل نے کہا، ’’ہندوستان کی خواتین ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں لیکن بی جے پی کی طرف سے ان کے ساتھ 'کموڈٹی' جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔