the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے ملک میں زبان کے تنوع پر فخر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ زبانیں ہمارا تہذیبی ورثہ ہیں اور ان کی مستحکم ادبی تاریخ رہی ہے مسٹر نائیڈو نے پیر کے روز اپنی رہائش گاہ سے ’مدھوبن ایجوکیشنل بُکس‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی کے دن 1949 میں ہماری دستور ساز اسمبلی نے ہندی کو سرکاری زبان کے طور پر قبول کیا۔
اس تناظر میں نائب صدر نے 1946 میں



’ہریجن‘ میں گاندھی جی کی تحریر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی زبانوں کی بنیاد پر ہی قومی زبان کی شاندارعمارت کھڑی ہوگی۔ قومی زبان اور علاقائی زبانیں ایک دوسرے کو مکمل بناتی ہیں‘ باہم متضاد نہیں۔
مسٹر نائیڈو نے کہا کہ گاندھی جی اور ڈاکٹر راجیندر پرساد کا راستہ ہماری زبانوں کے اتحاد کو مستحکم کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ہر زبان قابل تعریف ہے۔ کوئی بھی زبان ہماری روایتوں کی طرح پاکیزہ اور ہمارے عقائد کی طرح پاک ہوتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.