the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ذرائع:

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو یادو اور رابڑی دیوی کو چہارشنبہ کے روز دہلی کی ایک عدالت نے ملازمت کے بدلے زمین گھوٹالہ کے سلسلے میں ضمانت دے دی۔ لالو



اور رابڑی کی بیٹی میسا بھارتی کو بھی اس کیس میں ضمانت مل گئی تھی۔ لالو یادو، جنہوں نے حال ہی میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کرایا ہے، چہارشنبہ کے روز وہیل چیئر پر راؤس ایونیو کورٹ میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.