the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رانچی، 17 اپریل (یو این آئی) جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے سرخیوں میں رہے چارہ گھپلے سے متعلق دمکا خزانے سے غیر قانونی نکاسی کے معاملے میں بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کی ضمانت آج منظور



کرلی۔
جسٹس اپریش کمار سنگھ کی عدالت نے تمام فریقین کی سماعت کے بعد مسٹر یادو کی حراست کی مدت کو کافی سمجھتے ہوئے انہیں ضمانت دے دی۔ اس معاملے میں ضمانت کی منظوری کے بعد ، اب مسٹر یادو کی رہائی کا راستہ صاف ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.