the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو نے اتوار کو کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ان کی دہلی کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ بی جے پی سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد عظیم اتحاد میں



شامل ہونے کے بعد نتیش کمار کی سونیا گاندھی سے یہ پہلی ملاقات تھی۔

ذرائع نے ای ٹی کو بتایا کہ میٹنگ کا ایجنڈہ بی جے پی کے خلاف مشترکہ لڑائی لڑنے کے لیے زیادہ سے زیادہ اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.