: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو تلنگانہ جنا سمیتی کے کودنڈارام اور روزنامہ سیاسات کے امیر علی خان کی گورنر کے کوٹہ کے تحت ریاستی قانون ساز کونسل (MLCs) کے ارکان کے طور پر نامزدگی کو مسترد کردیا۔
عدالت نے
تلنگانہ کے گورنر کے اس حکم کو بھی مسترد کر دیا جس میں داسوجو شراون کمار، کرا ستیہ نارائنا کو گورنر کے کوٹہ کے تحت ایم ایل سی کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔
بنچ کے مطابق، گورنر وزراء کی کونسل کے مشورے کے پابند ہیں، اور زیادہ سے زیادہ معاملے کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھیجا جا سکتا ہے۔