the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر کے فرزند ہمانشو راؤ گزشتہ شام معمولی زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز کھیلتے ہوئے ان کی ناک پر چوٹ لگ گئی۔ اس وقت ان کا حیدرآباد کے اے آئی جی اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔سابق وزراء کے ٹی آر اور ہریش راؤ فوری طور پر اسپتال پہنچ گئے جبکہ کے سی آر بھی ضلع سدی پیٹ کے ایراولی فارم ہاؤس سے روانہ ہو کر اسپتال پہنچے۔ انہوں نے اپنے پوتے کی عیادت کی اور ڈاکٹروں سے اس کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ہمانشو کی چوٹ کے بارے



میں کے ٹی آر نے سوشل میڈیا پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں صرف معمولی چوٹ آئی ہے اور اس وقت وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں زیرِ علاج ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمانشو چند ہی دنوں میں مکمل طور پر صحت یاب ہو کر معمول کی زندگی کی طرف واپس آ جائیں گے۔کے ٹی آر نے اپنی پوسٹ میں ہمانشو کی صحت کے حوالے سے فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے فون کالس اور پیغامات کے ذریعے محبت اور حمایت کا اظہار کرنے والے عوامی نمائندوں، کارکنوں، مداحوں اور تمام خیر خواہوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.