the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے پارٹی کے اراکین اسمبلی کے ساتھ اسپیکر گڈم پرساد سے ملاقات کی اور چھ گارنٹیوں کو قانونی حیثیت دینے والے پرائیویٹ ممبر بل کا نوٹس پیش کیا۔ کے ٹی آر نے اسپیکر



سے درخواست کی کہ یہ بل بجٹ اجلاس کے دوران پیش کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ چھ گارنٹیوں کو قانونی جواز مل سکے۔اس موقع پر کے ٹی آر اور ایم ایل ایز نے اسپیکر کے علاوہ اسمبلی سیکرٹری کو بھی اس بل سے متعلق نوٹس فراہم کیا تاکہ قانونی کارروائی کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا سکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.