the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے اپنے اور اپنے خاندان کے خلاف بے بنیاد اور ہتکِ عزت پر مبنی بیانات دینے پر مرکزی وزیر بندی سنجے کمار اور ایم پی دھرم پوری اروِند کو الگ الگ قانونی نوٹس بھیجے ہیں۔ نوٹس میں دونوں قایدین سے اپنے بیانات واپس لینے اور عوامی طور پر غیر مشروط معافی



مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔کے ٹی آر نے کہا کہ فون ٹیپنگ، منشیات اور دیگر الزامات سراسر جھوٹے اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر نوٹس موصول ہونے کے پانچ دن کے اندر جواب نہ دیا گیا تو دیوانی اور فوجداری قوانین کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سیاسی مفاد کے لیے کردار کشی کرنے والوں کو قانوناً جواب دہ ہونا پڑے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.