: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹی آر ایس کے ورکنگ صدر کے تارکا راما راؤ نے جمعہ کے روز وعدہ کیا کہ منگوڈ اسمبلی حلقہ کو اس سطح پر ترقی دی جائے گی جس کی عوام کو 14 مہینوں میں توقع بھی نہیں ہے ، جو پچھلے ساڑھے
تین سال کے وقفے میں نہیں ہوا ۔ کے ٹی راما راؤ نے پانچ کیلو میٹر کا دورہ کیا کوئیالا گوڈیم سے چوتپل تک، جس میں ہزاروں لوگوں نے ٹی آر ایس، سی پی آئی (ایم) اور سی پی آئی کے جھنڈے تھامیں نظرآیے . کے ٹی آر نے عوام سے اپیل کی کے وہ انکے امید وار کو جتایں