: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے آئی ٹی وزیر کے ٹی راما راؤ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت سے درخواست کی کہ وہ تلنگانہ کے پانچ این آر آئیز کو رہا کرے، جو 2005 میں نیپال کے شہری دل پرساد رائے کی
موت کے سلسلے میں دبئی میں اپنی جیل کی سزا کاٹ رہے تھے۔
پانچ لوگ جو راجنا سرکلا کے رہنے والے تھے یعنی شیوارتری ملیش، شیوارتری روی، نامپلی وینکٹ، ڈنڈوگولا لکشمن اور شیوارتری ہنومنتھو اس کیس میں ملزم ہونے کے بعد دبئی میں قید ہیں۔