: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی آر ایس کے کارگزارصدر کے ٹی راما راؤ نے سپریم کورٹ کے اندر چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی پر ہوئے حملہ کی سخت مذمت کی اور اسے ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت
کی تشویشناک علامت قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عدم برداشت اپنی انتہا پر پہنچ چکی ہے۔کے ٹی آر نے اس واقعہ کو عدالتی وقار پر شرمناک حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ خود عدالتی نظام پر حملہ ہے۔