ذرائع:
تلنگانہ کے وزیر و بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے آج سننم چيرو کے حدود میں ہائڈرا متاثرین کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا۔ کے ٹی آر نے
متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں تہوار کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور مقامی عوام کے ساتھ چراغاں کرتے ہوئے دیوالی کی خوشیاں بانٹیں۔