the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2027 میں عوامی مسائل پر پدیاترا کریں گے اور آئندہ انتخابات میں کسی بھی پارٹی سے اتحاد نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی ماضی کی طرح آئندہ بھی تنہا مقابلہ کرے گی، تاہم سابقہ دورِ حکومت میں کچھ غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ کارکنوں



اور مقامی قیادت کو ساتھ لے کر چلنے میں کمی رہی، صحافیوں کے مسائل مکمل حل نہیں ہو سکے اور گلف پالیسی بھی نہیں بنائی جا سکی۔انہوں نے مزید کہا کہ بعض امور کو سنجیدگی سے نہ لینے کے باعث نشستوں کا نقصان ہوا، تاہم آئندہ تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے مئی-جون میں رکنیت مہم اور کارکنوں کی تربیت شروع کی جائے گی۔ ڈیلمیٹیشن کے بعد نشستوں میں اضافہ پارٹی کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.