: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الہ آباد ہائی کورٹ نے سری کرشنا جنم بھومی - شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ سے متعلق دائر 18 مقدموں کی برقراری کی مخالفت کرنے کا مسجد کمیٹی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا۔ اس معاملے کی سماعت 4 جون کو مقرر کی گئی
ہے۔
عدالت نے یہ فیصلہ مسجد کمیٹی کی جانب سے ایک درخواست دائر کرنے کے بعد سنایا۔
حالانکہ عدالت نے 31 مئی کو دلائل کے اختتام کے بعد کھلی عدالت میں اس معاملے میں اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا، لیکن جسٹس میانک کمار جین کی بنچ نے اب اس معاملے کی سماعت 4 جون کو مقرر کر دی ہے۔