: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے کورونا ویکسینیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے طور پر بدھ کے روز ویکسین لگایا موصولہ اطلاع کے مطابق ، مسٹر کووند نے دہلی کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں کورونا ویکسین لگایا۔ صدر کی
اہلیہ سویتا کووند بھی ان کے ہمراہ اسپتال گئیں یکم مارچ سے دوسرے مرحلے کی ویکسینیشن مہم کے ایک حصے کے تحت ، 60 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ شہری اور 45 سال سے زیادہ عمر کے افراد جن کو سنگین بیماریوں کا سامنا ہے ، انہیں ٹیکے لگائے جائیں گے۔