the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،14 نومبر(یواین آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے چراغوں کے تہوار ’دیوالی‘ کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
مسٹر کووند نے ہفتے کو ٹویٹ کے ذریعہ دئے گئے مبارکبادی پیغام ،’’دیوالی کے موقع پر میں سبھی عوام اور غیر ملک میں بسے سبھی ہندوستانیوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات دیتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ خوشیوں اور روشنی کا یہ تہوار ،ملک کے ہر گھر میں سکھ ،سکون اور خوشحالی لائے۔‘‘
انہوں نے کہا،’’یہ تہوار ہمیں انسانیت کی خدمت کی سمت بڑھنے کےلئے تحریک دیتی ہے۔ آئیے عزم کریں کہ جس طرح ایک جلتا ہوا چراغ متعداد چراغوں کو روشن کرتا ہے،اسی طرح سے ہم



سماج کے محروم ،بے سہارا اور ضرورت مند لوگوں کی زندگی میں خوشیاں بانٹتے ہوئے امید اور خوشحالی کے چراغ جلائیں۔‘‘
انہوں نے کہا،’’دیوالی صاف صفائی کا بھی تہوار ہے ،اس لئے ہم آلودگی سے پاک،ماحول کے مطابق اور صاف ستھری دیوالی مناکر قدرت کا بھی احترام کریں۔‘‘
وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتے کو سبھی ملک کے عوام کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سب خوشحال اور صحت مند رہیں۔
مسٹر مودی نے اندھیرے پر روشنی کی جیت کے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا،’’سبھی ملک کے عوام کو دیوالی کی مبارکباد۔یہ تہوار سبھی کو اور زیادہ روشن اور خوشحالی دے۔ سبھی لوگ خوشحال اور ٹھیک رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.