the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سیول،21 فروری (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا ہے کہ انہوںنے معاشی ترقی کےلئے جنوبی کوریا کو ہمیشہ ایک "رول ماڈل"کے طور پر دیکھا ہے اس لئے وہ اس ملک کے زیادہ سے زیادہ تاجروں کو ہندوستان کی جانب راغب کرنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم نے یہاں جنوبی کوریا کے



چوٹی کے تاجروں کے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ نتائج پر مبنی معاشی ترقی کو آگے بڑھانے کےلئے جنوبی کوریا کو ہندوستان کے "قدرتی شراکت دار" کے طور پر دیکھتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ "میں چاہتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ جنوبی کوریائی تاجر ہندوستان کی جانب متوجہ ہوں۔" وزیراعظم نے کہا کہ گجرات کے وزیراعلی کے طور پر اپنا میعاد کار کے دوران بھی وہ ہمیشہ کاروبار کے فروغ کے سلسلے میں کوریا ئی جذبات کی طرف راغب رہے ہیں۔"انہوںنے کہا کہ "معاشی ترقی کے لئے جنوبی کوریا ہمیشہ میرے لئے ایک رول ماڈل رہے گا۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.