: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس حکومت کے اقتدارمیں آنے کے بعد ریاستی وزراء ایک کے بعد ایک چارج سنبھال رہے ہیں۔ کونڈا سریکھا نے اتوار کو ریاست کی وزیر جنگلات، ماحولیات اور ٹیکسیشن کی حیثیت سےعہدہ کاجائزہ لیا۔ سیکرٹریٹ کی چوتھی منزل پر واقع دفتر میں
انہوں نے خصوصی پوجا کے بعد اہل خانہ کے ساتھ ذمہ داری سنبھال لی۔ اس موقع پرریاستی وزیر پونم پربھاکر، کئی ایم ایل ایز، دیوادیا، جنگلات اور آلودگی کنٹرول بورڈ کے سینئر افسران، عملہ اور سیاسی قائدین نے شرکت کی اور وزیر کو مبارکباد دی۔
اس کے بعد کونڈاسریکھا نے محکمہ جنگلات کی سرگرمیوں پر پہلی جائزہ میٹنگ کی۔