: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/26ستمبر(ایجنسی) ضلع ورنگل سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے ارکان مقننہ کونڈا سریکھا اور انکے شوہر کونڈامرلی رکن کونسل آج دہلی میں کانگریس صدر راہول گاندھی سے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس میں شامل
ہوگئے، بعدا زاں کل ہند کانگریس کمیٹی کے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کونڈا سریکھا نے واضح کیا کہ ٹی آر ایس پارٹی کی جانبب سے انہیں بدنام کیا جارہا ہے کہ وہ ورنگل ضلع میں دو،تین اسمبلی حلقوں کا مطالبہ کرنے والی ہیں، اس طرح کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے،