: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوماٹیریڈی راج گوپال ریڈی نے ایک سرکاری بیان جاری کیا ہے کہ انہوں نے بی جے پی سے استعفیٰ دے کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے کہ کے سی آر خاندانی راج سے تلنگانہ کو آزاد کرنے کی میری خواہش مزید پانچ ہفتوں میں پوری ہو جائے گی۔ ریاست میں حکومت کی مخالفت شدید ہے۔ یہ
واضح ہے کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔ بی جے پی جو ڈیڑھ سال قبل تلنگانہ میں برسراقتدار بی آر ایس پارٹی کے متبادل کے طور پر ابھری تھی، اس کے بعد کی سیاسی پیش رفت میں کسی حد تک سمجھوتہ کر چکی ہے۔
اب تلنگانہ کے عوام حکمران بی آر ایس کے متبادل کے طور پر کانگریس کو تلاش کر رہے ہیں۔ اس لیے میں نے بھی تلنگانہ کے لوگوں کے خیالات کے مطابق کام کرنے کا فیصلہ کیا۔