the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،٢٧ مئی (ذرائع) مرکزی وزیر کرن ریجیجو نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کےصدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی کھلے عام پاکستان کے جھوٹے پروپیگنڈہ کو بے نقاب کرنے پر ستائش کی ہے۔
اویسی نے کویت میں بین الاقوامی سطح پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاکستان کے خلاف واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے 2019 میں چین کی فوجی مشق کی تصویر کو بھارت کے خلاف



فتح کے طور پر پیش کرنے پر پاکستانی فوج اور قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔


کرن ریجیجو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹویٹر) پر اویسی کی تقریر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: "پاکستان کی تو پول ہی کھول دی۔” اس غیر متوقع تعریف نے سیاسی حلقوں اور عوام کی توجہ حاصل کی، کیونکہ مختلف نظریاتی جماعتوں کے درمیان ایسا تعاون شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.