: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شیوسینا کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ 'ماتوشری' کے احاطے میں 4 فٹ لمبا کنگ کوبرا پایا گیا۔ اطلاعات کے
مطابق، تحفظ اور بچاؤ ٹیم نے پانی کے ٹینک کے قریب چھپے ہوئے سانپ کو پایا اور ریسکیو کے بعد اسے قدرتی رہائش گاہ میں چھوڑ دیا۔ تصویروں میں ٹھاکرے کو بچاؤ کے بعد سانپ پکڑنے والوں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔