the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کوریا/9اکتوبر(ایجنسی) شمالی کوریائی حکمران پارٹی میں کم جونگ ان اپنی چھوٹی بہن کِم یو جونگ کو نیا عہدہ دیا ہے.

اس حوالے سے کم جونگ اُن کی چھوٹی بہن "کِم یو جونگ" کو سیاسی بیورو کا متبادل رکن مقرر کر دیا گیا۔ سیاسی بیورو ملکی فیصلے



کرنے والی سپریم اتھارٹی ہے۔

اس فیصلے کے ذریعے کِم جونگ اُن کی 28 سالہ بہن کو ترقی دے دی گئی اور وہ کِم کی پھوپھی "كِم كيونگ ہی" کی متبادل بن گئی۔ کِم کیونگ شمالی کوریا کے سابق سربراہ کِم جونگ اِل کی زندگی میں ملکی فیصلے کرنے والی مرکزی شخصیت تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.