: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی اور راہول گاندھی دو روزہ اپوزیشن میٹنگ کے لیے بنگلورو پہنچے ہیں، جس میں 20 سے زیادہ سیاسی پارٹیاں
شرکت کریں گی۔ اسی کی ایک ویڈیو میں کرناٹک کے سی ایم سدارامیا اور ڈپٹی سی ایم ڈی کے شیوکمار ان کا استقبال کرتے ہوئے اور انہیں گلدستے دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پارٹی لیڈر جے رام رمیش نے کہا ہے کہ اجلاس کل سے شروع ہوگا۔