: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے گزشتہ ماہ پارٹی کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پیر کو پہلی بار پارٹی کارکنوں اور عوام کے
ارکان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات نئی دہلی میں ہوئی۔ پارٹی کارکنان میٹنگ کے لیے اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر کے باہر قطار میں کھڑے تھے اور پارٹی کے نئے سربراہ نے ایک ایک کرکے ان سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔