: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھمم - پولیس نے اسپیشل جیکٹ پہنے ایک شخص کو 20 لاکھ نقدی لے جاتے ہوئے پکڑ لیا۔ پولیس نے ایک شخص کی اس وقت تلاشی لی جب وہ عجیب قسم کی جیکٹ پہنے ٹو وہیلر گاڑی پر وجئے واڑہ کی سمت جارہا تھا، پولیس کو اس پر شبہ ہوا تو اسے اپنی جیکٹ اتارنے کو
کہا، جیکٹ اتارنے پر سارا معاملہ سامنے آگیا۔ اس شخص نے دو قمیضیں پہنی تھی اور اندر والی قمیض میں اس نے کئی جبیں سلوائی اور ان میں 20 لاکھ نقد اور 25 تولے سونا چھپا لیا۔
کھمم رورل سی آئی نے اس شخص سے نقدی اور سونا ضبط کرلیا۔ پولیس نے گرفتار شخص کی شناخت وجئے واڑہ کے ایک تاجر کے طور پر کی ہے۔