the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ترواننت پورم،15نومبر:- کیرالہ کے وزیرٹرانسپورٹ تھامس چانڈی نے ہائی کورٹ کی جانب سے زمین پر غیر قانونی قبضے کے معاملے میں ان کے خلاف منفی تبصرے کے ایک دن بعد ریاستی کابینہ سے آج استعفیٰ دے دیا۔

برسراقتدار اتحاد کے دوسرے سب سے بڑی اتحادی کمیونسٹ



پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی)کے ذریعہ داغ دار وزیر کی مخالفت میں کابینہ کی میٹنگ کا بائکاٹ کرنے کے کچھ گھنٹے بعد ہی مسٹر چانڈی نے استعفیٰ دے دیا۔
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی)کی اکائی کے صدر ٹی پی پیتانبرن نے مسٹر چانڈی کا استعفیٰ وزیراعلی پنارئی وجین کے پاس بھیج دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.