the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 17 فروری (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے پیر کو لگاتار تیسری بار دہلی کے وزیر اعلی کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا اس کے علاوہ مسٹر کجریوال کے کابینہ رکن منیش سسودیا، ستیندر جین، راجندر پال گوتم اور عمران حسین نے



بھی یہاں دہلی سکریٹریٹ میں اپنے اپنے محکموں کا عہدہ سنبھال لیا۔
دہلی حکومت کے دیگر وزیر کیلاش گهلوت اور گوپال رائے بھی آج اپنا اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

یہ تیسری بار ہے جب مسٹر کجریوال نے اپنی کابینہ میں کسی خاتون رکن کو شامل نہیں کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.